16.04.2019: Ανακοίνωση για την κατ΄ εξαίρεση λειτουργία του Περιφερειακού Γραφείου Πειραιά στο διάστημα 16 – 19 Απριλίου

Ανακοίνωση ΠΓΑ Πειραιά 16.4.2019

پیرایا پناہ کے دفتر کی طرف سے اعلان

۔ پیرایا پناہ کا دفتر بروز منگل 4/16 کو عوام الناس کی خدمت نہیں کرے گا.
۔ پیرایا پناہ کا دفتر بروز بدھ 4/17 کو صرف ختم شدہ کارڈوں کی تجدید کے لیے کام کرے گا
۔ پیرایا پناہ کا دفتر بروز جمعرات 4/18 کو ان لوگوں کی خدمت کرے گا جن کی ملاقات کا ٹائم 4 / 15-4/17 کو تھا اور ختم شدہ کارڈوں کی تجدید کریں گے۔
۔ پیرایا پناہ کا دفتر بروز جمعہ4 /19 کو ان لوگوں کی خدمت کرے گا جن کی ملاقات کا ٹائم4 / 17-4/18 کو تھا اور ختم شدہ کارڈوں کی تجدید کریں گے۔
پیرایا پناہ کے دفتر کی طرف سے اعلان

 

اطلاعیه دفتر پناهندگی پیرآس

• در روز سه شنبه درتاریخ ۱۶/۴/۲۰۱۹ دفتر پناهندگی پیرآس برای مراجعین خدمات ارائه نمیدهد.

• در روز چهارشنبه درتاریخ ۱۷/۴/۲۰۱۹ دفتر پناهندگی پیرآس صرف برای تمدید کارت ها فعال میباشد.

• درروز پنج شنبه در تاریخ ۱۸/۴/۲۰۱۹دفتر پناهندگی پیرآس کار آن عده از مراجعین را انجام میدهد که درروزهای دوشنبه و چهارشنبه تاریخ های ۱۵ و ۱۷ آپریل وقت ملاقات داشتن وهمچنین کسانی که تاریخ کارت های شان ختم شده است.

• در روز جمعه در تاریخ۱۹/۴/۲۰۱۹ دفتر پناهندگی پیرآس کارآن عده ازمراجعین را انجام میدهد که درتاریخ های ۱۹–۱۸ آپریل وقت ملاقات داشتن وهمچنین کسانی که تاریخ کارت های شان ختم شده است.

Posted in Νέα & Ανακοινώσεις.